سورۃ 114 الناس (بنی نوع انسان), آیت 1 – 3

  1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

    آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.

    114:1
  2. مَلِكِ النَّاسِ

    لوگوں کے مالک کی (اور).

    114:2
  3. إِلَٰهِ النَّاسِ

    لوگوں کے معبود کی (پناه میں).

    114:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی