سورۃ 114 الناس (بنی نوع انسان), آیت 1
-
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- أَعُوذُ
- میں پناہ چاہتا ہوں
- بِرَبِّ
- رب کی
- ٱلنَّاسِ
- انسانوں کے
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.
114:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی