سورۃ 112 اﻹخلاص (خلوص), آیت 4
-
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يَكُن
- ہے
- لَّهُۥ
- اس کے لئے
- كُفُوًا
- برابر کا
- أَحَدٌۢ
- کوئی ایک بھی
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.
112:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.
112:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی