سورۃ 112 اﻹخلاص (خلوص), آیت 3
-
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
لفظ کا ترجمہ
- لَمْ
- نہ
- يَلِدْ
- اس نے جنا
- وَلَمْ
- اور نہ
- يُولَدْ
- وہ جنا گیا
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.
112:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.
112:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی