سورۃ 112 اﻹخلاص (خلوص), آیت 3 – 4

  1. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

    نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.

    112:3
  2. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

    اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

    112:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی