سورۃ 112 اﻹخلاص (خلوص), آیت 1 – 4

  1. قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

    آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

    112:1
  2. اللَّهُ الصَّمَدُ

    اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.

    112:2
  3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

    نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.

    112:3
  4. وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

    اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

    112:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی