سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ), آیت 2

  1. مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ

    لفظ کا ترجمہ

    مَآ
    نہ
    أَغْنَىٰ
    کام آیا
    عَنْهُ
    اس کو
    مَالُهُۥ
    اس کا مال
    وَمَا
    اور جو
    كَسَبَ
    اس نے کمایا

    نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.

    111:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ)