سورۃ 111 المسد (کھجور کا ریشہ), آیت 1
-
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
لفظ کا ترجمہ
- تَبَّتْ
- ٹوٹ گئے
- يَدَآ
- دونوں ہاتھ
- أَبِى
- ابو
- لَهَبٍ
- لہب کے
- وَتَبَّ
- اور وہ ہلاک ہوا
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.
111:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی