سورۃ 110 النصر (حمایتی), آیت 3
-
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
لفظ کا ترجمہ
- فَسَبِّحْ
- تو تسبیح کرو
- بِحَمْدِ
- حمد کے ساتھ
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- وَٱسْتَغْفِرْهُ
- اور بخشش مانگو اس سے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- ہے
- تَوَّابًۢا
- توبہ قبول کرنے والا
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.
110:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی