سورۃ 110 النصر (حمایتی), آیت 2

  1. وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَرَأَيْتَ
    اور تم نے دیکھا
    ٱلنَّاسَ
    لوگوں کو
    يَدْخُلُونَ
    داخل ہو رہے ہیں
    فِى
    میں
    دِينِ
    دین (میں)
    ٱللَّهِ
    اللہ کے
    أَفْوَاجًا
    فوج در فوج

    اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.

    110:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 110 النصر (حمایتی)