سورۃ 10 يونس, آیت 27
-
وَالَّذِينَ كَسَبُوا السَّيِّئَاتِ جَزَاءُ سَيِّئَةٍ بِمِثْلِهَا وَتَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۖ مَا لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ ۖ كَأَنَّمَا أُغْشِيَتْ وُجُوهُهُمْ قِطَعًا مِنَ اللَّيْلِ مُظْلِمًا ۚ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَسَبُوا۟
- جنہوں نے کمائیں
- ٱلسَّيِّـَٔاتِ
- برائیاں
- جَزَآءُ
- بدلہ
- سَيِّئَةٍۭ
- برائی کا
- بِمِثْلِهَا
- اس کی مانند ہے
- وَتَرْهَقُهُمْ
- اور چھا جائے گی ان پر
- ذِلَّةٌ
- ذلت
- مَّا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّنَ
- کے مقابلے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- مِنْ
- میں
- عَاصِمٍ
- کوئی بچانے والا
- كَأَنَّمَآ
- گویا کہ
- أُغْشِيَتْ
- ڈھانپ دیے گئے ہیں
- وُجُوهُهُمْ
- ان کے چہرے
- قِطَعًا
- ٹکڑوں سے
- مِّنَ
- کے
- ٱلَّيْلِ
- رات
- مُظْلِمًا
- تاریک
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- أَصْحَٰبُ
- لوگ
- ٱلنَّارِ
- آگ والے ہیں
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
اور جن لوگوں نے بدکام کیے ان کی بدی کی سزا اس کے برابر ملے گی اور ان کو ذلت چھائے گی، ان کو اللہ تعالیٰ سے کوئی نہ بچا سکے گا۔ گویا ان کے چہروں پر اندھیری رات کے پرت کے پرت لپیٹ دیے گئے ہیں۔ یہ لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں، وه اس میں ہمیشہ رہیں گے.
10:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی