سورۃ 10 يونس, آیت 26
-
لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ ۖ وَلَا يَرْهَقُ وُجُوهَهُمْ قَتَرٌ وَلَا ذِلَّةٌ ۚ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- أَحْسَنُوا۟
- جنہوں نے اچھا کی
- ٱلْحُسْنَىٰ
- اچھائی ہے
- وَزِيَادَةٌ
- اور زیادہ ہے
- وَلَا
- اور نہ
- يَرْهَقُ
- چھائے گی
- وُجُوهَهُمْ
- ان کے چہروں پر
- قَتَرٌ
- سیاہی
- وَلَا
- اور نہ
- ذِلَّةٌ
- ذلت۔ رسوائی
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- والے ہیں
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے واسطے خوبی ہے اور مزید برآں بھی اور ان کے چہروں پر نہ سیاہی چھائے گی اور نہ ذلت، یہ لوگ جنت میں رہنے والے ہیں وه اس میں ہمیشہ رہیں گے.
10:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی