سورۃ 108 الكوثر (حوض کوثر), آیت 3

  1. إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    شَانِئَكَ
    دشمن تیرا
    هُوَ
    وہی
    ٱلْأَبْتَرُ
    جڑ کٹا ہے

    یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.

    108:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 108 الكوثر (حوض کوثر)