سورۃ 108 الكوثر (حوض کوثر), آیت 2

  1. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

    لفظ کا ترجمہ

    فَصَلِّ
    پس نماز پڑھو
    لِرَبِّكَ
    اپنے رب کے لئے
    وَٱنْحَرْ
    اور قربانی کرو

    پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

    108:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 108 الكوثر (حوض کوثر)