سورۃ 108 الكوثر (حوض کوثر), آیت 1 – 3

  1. إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

    یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.

    108:1
  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

    پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

    108:2
  3. إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

    یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.

    108:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی