سورۃ 105 الفيل (ہاتھی), آیت 2

  1. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

    لفظ کا ترجمہ

    أَلَمْ
    کیا نہیں
    يَجْعَلْ
    کردیا
    كَيْدَهُمْ
    ان کی چال کو
    فِى
    میں
    تَضْلِيلٍ
    گمراہی میں (اکارت)

    کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

    105:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 105 الفيل (ہاتھی)