سورۃ 105 الفيل (ہاتھی), آیت 1
-
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- كَيْفَ
- کس طرح
- فَعَلَ
- کیا
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- بِأَصْحَٰبِ
- والوں کے ساتھ
- ٱلْفِيلِ
- ہاتھی (والوں کےساتھ)
کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
105:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی