سورۃ 104 الهمزة (تاجر), آیت 4

  1. كَلَّا ۖ لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ

    لفظ کا ترجمہ

    كَلَّا
    ہرگز نہیں
    لَيُنۢبَذَنَّ
    البتہ ضرور ڈالا جائے گا
    فِى
    میں
    ٱلْحُطَمَةِ
    حطمہ (میں)

    ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.

    104:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 104 الهمزة (تاجر)