سورۃ 104 الهمزة (تاجر), آیت 3

  1. يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    يَحْسَبُ
    وہ سمجھتا ہے
    أَنَّ
    کہ بیشک
    مَالَهُۥٓ
    اس کا مال
    أَخْلَدَهُۥ
    ہمیشہ اس کے پاس رہے گا

    وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.

    104:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 104 الهمزة (تاجر)