سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 8

  1. ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    لَتُسْـَٔلُنَّ
    البتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
    يَوْمَئِذٍ
    اس دن
    عَنِ
    بارے میں
    ٱلنَّعِيمِ
    نعمتوں کے

    پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.

    102:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ)