سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 7
-
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- لَتَرَوُنَّهَا
- البتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
- عَيْنَ
- آنکھ سے
- ٱلْيَقِينِ
- یقین کی
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.
102:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی