سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 3 – 7

  1. كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

    ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے.

    102:3
  2. ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

    ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.

    102:4
  3. كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ

    ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.

    102:5
  4. لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ

    تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.

    102:6
  5. ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ

    اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.

    102:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی