سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 5
-
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- لَوْ
- کاش
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے ہوتے
- عِلْمَ
- جاننا
- ٱلْيَقِينِ
- یقین کا
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.
102:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی