سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 2

  1. حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

    لفظ کا ترجمہ

    حَتَّىٰ
    یہاں تک کہ
    زُرْتُمُ
    زیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم
    ٱلْمَقَابِرَ
    مقبروں میں/ قبروں میں

    یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.

    102:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ)