سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 1

  1. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

    لفظ کا ترجمہ

    أَلْهَىٰكُمُ
    غافل کئے رکھا تم کو
    ٱلتَّكَاثُرُ
    ایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے

    زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.

    102:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ)