سورۃ 102 التكاثر (مقابلہ), آیت 1 – 2

  1. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

    زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.

    102:1
  2. حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

    یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.

    102:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی