سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 9 – 10

  1. أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ

    کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.

    100:9
  2. وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

    اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.

    100:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی