سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 9
-
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- يَعْلَمُ
- وہ جانتا
- إِذَا
- جب
- بُعْثِرَ
- نکالا جائے گا
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلْقُبُورِ
- قبروں میں ہے
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.
100:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی