سورۃ 100 العاديات (گھوڑے), آیت 10
-
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
لفظ کا ترجمہ
- وَحُصِّلَ
- اور حاصل کرلیا جائے گا
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلصُّدُورِ
- سینوں میں ہے
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.
100:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.
100:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی