سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 9
-
اشْتَرَوْا بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱشْتَرَوْا۟
- انہوں نے بیچ ڈالا
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ثَمَنًا
- قیمت کے عوض
- قَلِيلًا
- تھوڑی
- فَصَدُّوا۟
- پھر انہوں نے روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِهِۦٓ
- اس کے راستے (سے)
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- سَآءَ
- کتنا برا ہے
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- بھی
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کر رہے
انہوں نے اللہ کی آیتوں کو بہت کم قیمت پر بیچ دیا اور اس کی راه سے روکا۔ بہت برا ہے جو یہ کر رہے ہیں۔
9:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی