سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 86
-
وَإِذَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ أَنْ آمِنُوا بِاللَّهِ وَجَاهِدُوا مَعَ رَسُولِهِ اسْتَأْذَنَكَ أُولُو الطَّوْلِ مِنْهُمْ وَقَالُوا ذَرْنَا نَكُنْ مَعَ الْقَاعِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَآ
- اور جب
- أُنزِلَتْ
- اتاری گئی
- سُورَةٌ
- ایک سورت
- أَنْ
- کہ
- ءَامِنُوا۟
- ایمان لاؤ
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَجَٰهِدُوا۟
- اور جہاد کرو
- مَعَ
- ساتھ
- رَسُولِهِ
- اس کے رسول کے
- ٱسْتَـْٔذَنَكَ
- اجازت مانگنے لگے تجھ سے
- أُو۟لُوا۟
- والے
- ٱلطَّوْلِ
- وسعت
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَقَالُوا۟
- اور کہنے لگے
- ذَرْنَا
- چھوڑ دو ہم کو
- نَكُن
- ہم ہوجائیں
- مَّعَ
- ساتھ
- ٱلْقَٰعِدِينَ
- بیٹھنے والوں کے
جب کوئی سورت اتاری جاتی ہے تو اللہ پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول کے ساتھ مل کر جہاد کرو تو ان میں سے دولت مندوں کا ایک طبقہ آپ کے پاس آکر یہ کہہ کر رخصت لے لیتاہے کہ ہمیں تو بیٹھے رہنے والوں میں ہی چھوڑ دیجئے۔
9:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی