سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 82
-
فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلًا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلْيَضْحَكُوا۟
- پس چاہیے کہ ہنسیں
- قَلِيلًا
- تھوڑا
- وَلْيَبْكُوا۟
- اور چاہیے کہ روئیں
- كَثِيرًا
- زیادہ
- جَزَآءًۢ
- بدلہ ہے
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- يَكْسِبُونَ
- کمائی کرکے
پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔
9:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی