سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 75
-
وَمِنْهُمْ مَنْ عَاهَدَ اللَّهَ لَئِنْ آتَانَا مِنْ فَضْلِهِ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَكُونَنَّ مِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْهُم
- اور ان میں سے
- مَّنْ
- بعض ایسے ہیں
- عَٰهَدَ
- جس نے عہد کیا تھا
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- لَئِنْ
- البتہ اگر
- ءَاتَىٰنَا
- وہ دے گا ہم کو
- مِن
- سے
- فَضْلِهِۦ
- اپنے فضل سے
- لَنَصَّدَّقَنَّ
- البتہ ہم ضرور صدقہ کریں گے
- وَلَنَكُونَنَّ
- اور البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- نیک لوگوں میں سے
ان میں وه بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر وه ہمیں اپنے فضل سے مال دے گا تو ہم ضرور صدقہ وخیرات کریں گے اور پکی طرح نیکو کاروں میں ہو جائیں گے۔
9:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی