سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 65
-
وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ ۚ قُلْ أَبِاللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنْتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- سَأَلْتَهُمْ
- پوچھو تم ان سے
- لَيَقُولُنَّ
- البتہ ضرور کہیں گے
- إِنَّمَا
- بیشک
- كُنَّا
- تھے ہم
- نَخُوضُ
- بحث کررہے
- وَنَلْعَبُ
- اور کھیل رہے۔ دل لگی کررہے
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَبِٱللَّهِ
- کیا اللہ کے ساتھ
- وَءَايَٰتِهِۦ
- اور اس کی آیات کے ساتھ
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول کے ساتھ
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَسْتَهْزِءُونَ
- تم مذاق اڑاتے
اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یونہی آپس میں ہنس بول رہے تھے۔ کہہ دیجئے کہ اللہ، اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہنسی مذاق کے لئے ره گئے ہیں؟
9:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی