سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 60
-
إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ ۖ فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلصَّدَقَٰتُ
- صدقات
- لِلْفُقَرَآءِ
- فقراء کے لیے ہیں
- وَٱلْمَسَٰكِينِ
- اور مسکینوں کے لیے
- وَٱلْعَٰمِلِينَ
- اور کام کرنے والے
- عَلَيْهَا
- ان پر
- وَٱلْمُؤَلَّفَةِ
- اور الفت دلانے کے لیے
- قُلُوبُهُمْ
- جن کے دلوں کو
- وَفِى
- اور میں
- ٱلرِّقَابِ
- گردنیں چھڑانے میں
- وَٱلْغَٰرِمِينَ
- اور قرض دار کے لیے
- وَفِى
- اور میں
- سَبِيلِ
- راستے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَٱبْنِ
- اور
- ٱلسَّبِيلِ
- مسافر کے لیے
- فَرِيضَةً
- ایک فریضہ ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
صدقے صرف فقیروں کے لئے ہیں اور مسکینوں کے لئے اور ان کے وصول کرنے والوں کے لئے اور ان کے لئے جن کے دل پرچائے جاتے ہوں اور گردن چھڑانے میں اور قرض داروں کے لئے اور اللہ کی راه میں اور راہرو مسافروں کے لئے، فرض ہے اللہ کی طرف سے، اور اللہ علم وحکمت واﻻ ہے۔
9:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی