سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 58
-
وَمِنْهُمْ مَنْ يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ فَإِنْ أُعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَإِنْ لَمْ يُعْطَوْا مِنْهَا إِذَا هُمْ يَسْخَطُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْهُم
- اور ان میں سے
- مَّن
- جو
- يَلْمِزُكَ
- الزام لگاتے ہیں آپ پر
- فِى
- میں
- ٱلصَّدَقَٰتِ
- صدقات کے بارے (میں)
- فَإِنْ
- پھر اگر
- أُعْطُوا۟
- دیے جائیں
- مِنْهَا
- اس میں سے
- رَضُوا۟
- راضی ہوجائیں
- وَإِن
- اور اگر
- لَّمْ
- نہیں
- يُعْطَوْا۟
- وہ دئیے جائیں
- مِنْهَآ
- اس میں سے
- إِذَا
- جب
- هُمْ
- وہ
- يَسْخَطُونَ
- ناراض ہوتے ہیں
ان میں وه بھی ہیں جو خیراتی مال کی تقسیم کے بارے میں آپ پر عیب رکھتے ہیں ، اگر انہیں اس میں سے مل جائے تو خوش ہیں اور اگر اس میں سے نہ ملا تو فوراً بگڑ کھڑے ہوئے۔
9:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی