سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 53
-
قُلْ أَنْفِقُوا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا لَنْ يُتَقَبَّلَ مِنْكُمْ ۖ إِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَنفِقُوا۟
- خرچ کرو
- طَوْعًا
- خوشی سے
- أَوْ
- یا
- كَرْهًا
- ناخوشی سے
- لَّن
- ہرگز نہیں
- يُتَقَبَّلَ
- قبول کیا جائے گا
- مِنكُمْ
- تم سے
- إِنَّكُمْ
- بیشک تم
- كُنتُمْ
- ہو تم
- قَوْمًا
- لوگ
- فَٰسِقِينَ
- نافرمان
کہہ دیجئے کہ تم خوشی یاناخوشی کسی طرح بھی خرچ کرو قبول تو ہرگز نہ کیا جائے گا ، یقیناً تم فاسق لوگ ہو۔
9:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی