سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 40
-
إِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا ۖ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوا السُّفْلَىٰ ۗ وَكَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- اگر نہیں
- تَنصُرُوهُ
- تم مدد کرو گے اس کی
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- نَصَرَهُ
- مدد کی اس کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِذْ
- جب
- أَخْرَجَهُ
- نکالا اس کو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- ثَانِىَ
- دو
- ٱثْنَيْنِ
- میں سے دوسرے کی
- إِذْ
- جب
- هُمَا
- وہ دونوں
- فِى
- میں
- ٱلْغَارِ
- غار میں تھے
- إِذْ
- جب
- يَقُولُ
- کہہ رہا تھا
- لِصَٰحِبِهِۦ
- اپنے ساتھی سے
- لَا
- نہ
- تَحْزَنْ
- تم غم نہ کرو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- مَعَنَا
- ہمارے ساتھ ہے
- فَأَنزَلَ
- تو اتاری
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- سَكِينَتَهُۥ
- اپنی سکینت
- عَلَيْهِ
- اس پر
- وَأَيَّدَهُۥ
- اور تائید کی اس کی
- بِجُنُودٍ
- لشکروں کے ساتھ
- لَّمْ
- نہیں
- تَرَوْهَا
- تم نے دیکھا ان کو
- وَجَعَلَ
- اور کردیا
- كَلِمَةَ
- بات کو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- ٱلسُّفْلَىٰ
- نیچا
- وَكَلِمَةُ
- اور بات
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- هِىَ
- وہی
- ٱلْعُلْيَا
- بلند ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
اگر تم ان (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کی مدد نہ کرو تو اللہ ہی نے ان کی مدد کی اس وقت جبکہ انہیں کافروں نے (دیس سے) نکال دیا تھا، دو میں سے دوسرا جبکہ وه دونوں غار میں تھے جب یہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے ، پس جناب باری نے اپنی طرف سے تسکین اس پر نازل فرما کر ان لشکروں سے اس کی مدد کی جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں، اس نے کافروں کی بات پست کر دی اور بلند وعزیز تو اللہ کا کلمہ ہی ہے، اللہ غالب ہے حکمت واﻻ ہے۔
9:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی