سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 23
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْإِيمَانِ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو !
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَتَّخِذُوٓا۟
- تم بناؤ
- ءَابَآءَكُمْ
- اپنے باپوں کو
- وَإِخْوَٰنَكُمْ
- اور اپنے بھائیوں کو
- أَوْلِيَآءَ
- دوست
- إِنِ
- اگر
- ٱسْتَحَبُّوا۟
- وہ ترجیح دیں۔ زیادہ محبوب رکھیں
- ٱلْكُفْرَ
- کفر کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْإِيمَٰنِ
- ایمان (پر)
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَوَلَّهُم
- دوست بنائے گا ان کو
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- جو ظالم ہیں
اے ایمان والو! اپنے باپوں کو اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ بناؤ اگر وه کفر کو ایمان سے زیاده عزیز رکھیں۔ تم میں سے جو بھی ان سے محبت رکھے گا وه پورا گنہگار ﻇالم ہے۔
9:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی