سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 17

  1. مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَنْ يَعْمُرُوا مَسَاجِدَ اللَّهِ شَاهِدِينَ عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ بِالْكُفْرِ ۚ أُولَٰئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ وَفِي النَّارِ هُمْ خَالِدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    مَا
    نہیں
    كَانَ
    ہے
    لِلْمُشْرِكِينَ
    مشرکین کے لیے
    أَن
    کہ
    يَعْمُرُوا۟
    وہ آباد کریں
    مَسَٰجِدَ
    مساجد کو
    ٱللَّهِ
    اللہ کی
    شَٰهِدِينَ
    گواہ بنتے ہوئے
    عَلَىٰٓ
    کے خلاف
    أَنفُسِهِم
    اپنے نفسوں (کے خلاف)
    بِٱلْكُفْرِ
    کفر کے ساتھ
    أُو۟لَٰٓئِكَ
    یہ لوگ
    حَبِطَتْ
    ضائع ہوگئے
    أَعْمَٰلُهُمْ
    ان کے اعمال
    وَفِى
    اور میں
    ٱلنَّارِ
    آگ (میں)
    هُمْ
    وہ
    خَٰلِدُونَ
    ہمیشہ رہنے والے ہیں

    ﻻئق نہیں کہ مشرک اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کو آباد کریں۔ درآں حالیکہ وه خود اپنے کفر کے آپ ہی گواه ہیں ، ان کے اعمال غارت واکارت ہیں، اور وه دائمی طور پر جہنمی ہیں۔

    9:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 9 التوبة (توبہ)