سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 120
-
مَا كَانَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَفْسِهِ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌ وَلَا نَصَبٌ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَطَئُونَ مَوْطِئًا يَغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّ نَيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحٌ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِأَهْلِ
- والوں کے لیے
- ٱلْمَدِينَةِ
- مدینہ
- وَمَنْ
- اور جو
- حَوْلَهُم
- ان کے آس پاس تھے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْأَعْرَابِ
- اعراب
- أَن
- کہ
- يَتَخَلَّفُوا۟
- وہ پیچھے رہ جائیں
- عَن
- سے
- رَّسُولِ
- رسول
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَا
- اور نہ
- يَرْغَبُوا۟
- وہ بےپرواہ ہوں۔ نہ منہ موڑیں
- بِأَنفُسِهِمْ عَن
- اپنے نفسوں کی وجہ سے
- نَّفْسِهِۦ
- آپ کی ذات سے (ہٹ کر)
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ بیشک انہیں
- لَا
- نہیں
- يُصِيبُهُمْ
- پہنچی ان کو
- ظَمَأٌ
- پیاس
- وَلَا
- اور نہ
- نَصَبٌ
- تھکاوٹ
- وَلَا
- اور نہ
- مَخْمَصَةٌ
- بھوک
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَطَـُٔونَ
- انہوں نے لتاڑا
- مَوْطِئًا
- کسی لتاڑنے کی جگہ کو
- يَغِيظُ
- کہ غصہ دلائے
- ٱلْكُفَّارَ
- کفار کو
- وَلَا
- اور نہ
- يَنَالُونَ
- انہوں نے لیا
- مِنْ
- سے
- عَدُوٍّ
- کسی دشمن
- نَّيْلًا
- کچھ لینا
- إِلَّا
- مگر
- كُتِبَ
- لکھا گیا
- لَهُم
- ان کے لیے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- عَمَلٌ
- عمل
- صَٰلِحٌ
- نیک
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يُضِيعُ
- ضائع کرتا
- أَجْرَ
- اجر
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- محسنوں کا
مدینہ کے رہنے والوں کو اور جو دیہاتی ان کے گردوپیش ہیں ان کو یہ زیبا نہ تھا کہ رسول اللہ کو چھوڑ کر پیچھے ره جائیں اور نہ یہ کہ اپنی جان کو ان کی جان سے عزیز سمجھیں، یہ اس سبب سے کہ ان کو اللہ کی راه میں جو پیاس لگی اور جو تکان پہنچی اور جو بھوک لگی اور جو کسی ایسی جگہ چلے جو کفار کے لیے موجب غیظ ہوا ہو اور دشمنوں کی جو کچھ خبر لی، ان سب پر ان کے نام (ایک ایک) نیک کام لکھا گیا۔ یقیناً اللہ تعالیٰ مخلصین کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
9:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی