سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 117
-
لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَد
- البتہ تحقیق
- تَّابَ
- مہربان ہوا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَى
- اوپر
- ٱلنَّبِىِّ
- نبی کے
- وَٱلْمُهَٰجِرِينَ
- اور مہاجرین کے
- وَٱلْأَنصَارِ
- اور انصار کے
- ٱلَّذِينَ
- جنہوں نے
- ٱتَّبَعُوهُ
- پیروی کی اس کی
- فِى
- میں
- سَاعَةِ
- گھڑی
- ٱلْعُسْرَةِ
- تکلیف کی
- مِنۢ
- اس کے
- بَعْدِ
- بعد
- مَا
- کہ
- كَادَ
- قریب تھا
- يَزِيغُ
- کج ہوجائیں۔ پھرجائیں
- قُلُوبُ
- دل
- فَرِيقٍ
- ایک گروہ کے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- ثُمَّ
- پھر
- تَابَ
- وہ مہربان ہوا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- بِهِمْ
- ساتھ ان کے
- رَءُوفٌ
- شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
اللہ تعالیٰ نے پیغمبر کے حال پر توجہ فرمائی اور مہاجرین اور انصار کے حال پر بھی جنہوں نے ایسی تنگی کے وقت پیغمبر کا ساتھ دیا ، اس کے بعد کہ ان میں سے ایک گروه کے دلوں میں کچھ تزلزل ہو چلا تھا۔ پھر اللہ نے ان کے حال پر توجہ فرمائی۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ان سب پر بہت ہی شفیق مہربان ہے۔
9:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی