سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 114
-
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَنْ مَوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھی
- ٱسْتِغْفَارُ
- استغفار
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراھیم کی
- لِأَبِيهِ
- اپنے باپ کے لیے
- إِلَّا
- مگر
- عَن
- وجہ سے
- مَّوْعِدَةٍ
- اس وعدے کی
- وَعَدَهَآ
- اس نے وعدہ کیا اس کا
- إِيَّاهُ
- اس سے
- فَلَمَّا
- پھر جب
- تَبَيَّنَ
- ظاہر ہوگیا
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- أَنَّهُۥ
- کہ بیشک
- عَدُوٌّ
- وہ دشمن ہے
- لِّلَّهِ
- اللہ کا
- تَبَرَّأَ
- بےزار ہوگیا
- مِنْهُ
- اس سے
- إِنَّ
- بیشک
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم
- لَأَوَّٰهٌ
- البتہ دردمند تھے۔ بہت آہیں بھرنے والے تھے
- حَلِيمٌ
- تحمل والے تھے
اور ابراہیم (علیہ السلام) کا اپنے باپ کے لیے دعائے مغفرت مانگنا وه صرف وعده کے سبب سے تھا جو انہوں نے اس سے وعده کرلیا تھا۔ پھر جب ان پر یہ بات ﻇاہر ہوگئی کہ وه اللہ کا دشمن ہے تو وه اس سے محض بے تعلق ہوگئے ، واقعی ابراہیم (علیہ السلام) بڑے نرم دل اور برد بار تھے۔
9:114
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی