سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 111
-
إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَىٰ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ ۚ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْقُرْآنِ ۚ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ ۚ فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُمْ بِهِ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ نے
- ٱشْتَرَىٰ
- خرید لیں
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں
- أَنفُسَهُمْ
- ان کی جانیں۔ ان کے نفس
- وَأَمْوَٰلَهُم
- اور ان کے مال
- بِأَنَّ
- کیونکہ
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت ہے
- يُقَٰتِلُونَ
- وہ جنگ کرتے ہیں
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَيَقْتُلُونَ
- پھر وہ مارتے ہیں
- وَيُقْتَلُونَ
- اور مارے جاتے ہیں
- وَعْدًا
- وعدہ ہے
- عَلَيْهِ
- اس کے ذمہ
- حَقًّا
- سچا
- فِى
- میں
- ٱلتَّوْرَىٰةِ
- تورات
- وَٱلْإِنجِيلِ
- اور انجیل میں
- وَٱلْقُرْءَانِ
- اور قرآن میں
- وَمَنْ
- اور کون
- أَوْفَىٰ
- زیادہ پورا کرنے والا ہے
- بِعَهْدِهِۦ
- اپنے عہد کو
- مِنَ
- مقابلے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَٱسْتَبْشِرُوا۟
- پس خوشیاں مناؤ
- بِبَيْعِكُمُ
- اپنے سودے پر
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- بَايَعْتُم
- سودا کیا تم نے ساتھ
- بِهِۦ
- اس کے
- وَذَٰلِكَ
- اور یہی
- هُوَ
- وہ
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی ہے
- ٱلْعَظِيمُ
- بڑی
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو اس بات کے عوض میں خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی ۔ وه لوگ اللہ کی راه میں لڑتے ہیں جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، اس پر سچا وعده کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن میں اور اللہ سے زیاده اپنے عہد کو کون پورا کرنے واﻻ ہے، تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناؤ،اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
9:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی