سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 11
-
فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ ۗ وَنُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر اگر
- تَابُوا۟
- وہ توبہ کرلیں
- وَأَقَامُوا۟
- اور قائم کریں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتَوُا۟
- اور ادا کریں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- فَإِخْوَٰنُكُمْ
- تو بھائی ہیں تمہارے
- فِى
- میں
- ٱلدِّينِ
- دین کے معاملے (میں)
- وَنُفَصِّلُ
- اور ہم کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
- ٱلْءَايَٰتِ
- آیات
- لِقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَعْلَمُونَ
- جو علم رکھتی ہو
اب بھی اگر یہ توبہ کر لیں اور نماز کے پابند ہو جائیں اور زکوٰة دیتے رہیں تو تمہارے دینی بھائی ہیں ۔ ہم تو جاننے والوں کے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر رہے ہیں۔
9:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی