سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 109
-
أَفَمَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَىٰ تَقْوَىٰ مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَىٰ شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَمَنْ
- کیا بھلا جس نے
- أَسَّسَ
- بنیاد رکھی
- بُنْيَٰنَهُۥ
- اپنی عمارت کی
- عَلَىٰ
- پر
- تَقْوَىٰ
- تقوی
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَرِضْوَٰنٍ
- اور رضا مندی پر
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- أَم
- یا
- مَّنْ
- جس نے
- أَسَّسَ
- بنیاد رکھی
- بُنْيَٰنَهُۥ
- اپنی عمارت کی
- عَلَىٰ
- پر
- شَفَا
- ایک کنارے
- جُرُفٍ
- کھائی کے
- هَارٍ
- گرنے والی کے
- فَٱنْهَارَ
- پھر لے گری
- بِهِۦ
- اس کو
- فِى
- میں
- نَارِ
- آگ
- جَهَنَّمَ
- جہنم کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم
پھر آیا ایسا شخص بہتر ہے جس نے اپنی عمارت کی بنیاد اللہ سے ڈرنے پر اور اللہ کی خوشنودی پر رکھی ہو، یا وه شخص، کہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد کسی گھاٹی کے کنارے پر جو کہ گرنے ہی کو ہو، رکھی ہو، پھر وه اس کو لے کر آتش دوزخ میں گر پڑے ، اور اللہ تعالیٰ ایسے ﻇالموں کو سمجھ ہی نہیں دیتا۔
9:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی