سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 105
-
وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقُلِ
- اور آپ کہہ دیجیے
- ٱعْمَلُوا۟
- عمل کرو
- فَسَيَرَى
- پس عنقریب دیکھے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَمَلَكُمْ
- عمل تمہارا
- وَرَسُولُهُۥ
- اور اس کا رسول
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اور مومن بھی
- وَسَتُرَدُّونَ
- اور عنقریب تم پلٹائے جاؤ گے
- إِلَىٰ
- طرف
- عَٰلِمِ
- جاننے والے
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کے
- وَٱلشَّهَٰدَةِ
- اور حاضر کے
- فَيُنَبِّئُكُم
- پھر وہ بتائے گا تم کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
کہہ دیجئے کہ تم عمل کیے جاؤ تمہارے عمل اللہ خود دیکھ لے گا اور اس کا رسول اور ایمان والے (بھی دیکھ لیں گے) اور ضرور تم کو ایسے کے پاس جانا ہے جو تمام چھپی اور کھلی چیزوں کا جاننے واﻻ ہے۔ سو وه تم کو تمہارا سب کیا ہوا بتلا دے گا۔
9:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی