سورۃ 99 زلزلہ, آیت 5
-
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
لفظ کا ترجمہ
- بِأَنَّ
- کیونکہ
- رَبَّكَ
- تیرے رب نے
- أَوْحَىٰ
- وحی کی
- لَهَا
- اس کے لئے
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.
99:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.
99:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی