سورۃ 99 زلزلہ, آیت 3
-
وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہے گا
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- مَا
- کیا ہے
- لَهَا
- اس کو
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟
99:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟
99:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی