سورۃ 99 زلزلہ, آیت 1
-
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
لفظ کا ترجمہ
- إِذَا
- جب
- زُلْزِلَتِ
- ہلا ماری جائے گی
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- زِلْزَالَهَا
- ہلا دیا جانا اس کا
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.
99:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.
99:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی